لات[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیوان یا انسان کا) پاؤں، پیر، نیز ٹھوکر، پاؤں کی ضرب 'منہ، چھاتی اور کمر کی مناسبت سے طمانچہ، گھونسا اور لات استعمال کیے ہیں"۔      ( ١٩٧٩ء، اثبات و نفی، ٧٢ )

اشتقاق

پراکرت سے اردو زبان میں آیا۔ ١٦٤٩ء کو 'خاور نامہ"" میں مستعمل ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث